counter easy hit

پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر میں حکو مت بنا ئے گی، قاری فاروق احمد فاروقی

Farooq Ahmad

Farooq Ahmad

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے الیکشن میں اپنی مقبولیت ثابت کر کے حکو مت بنا ئے گی۔ ن لیگی حکمرانوں نے عوام کو عذاب میں مبتلا کر کے رکھ دیا ہے اور لو ٹ مار شروع کر کے پاکستان کو معاشی طور پر تبا ہ کر دیا گیا ہے ، ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف اارگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ ملک کو اس قدر قرضوں کی دلدل میں پھنسا دیا ہے اور بیر ون ملک حکمرانوں کے محل قوم کے سامنے آچکے ہیں، حکمرانوں کو ملکی لو ٹی ہو ئی دولت کا حساب دینا ہو گا