counter easy hit

فینٹسی فلم سینڈریلا کی نئی جھلک سامنے آ گئی

Cendrella

Cendrella

کراچی (یس ڈیسک) بچوں ،بڑوں سب کی پسندیدہ سینڈریلا آ رہی ہے ایک بار پھر اپنا جادہ جگانے۔فینٹسی فلم سینڈریلا کی نئی جھلک سامنے آ گئی ہے۔

پریوں کی مشہور کہانی سینڈریلا کہانی ہے Ella کی۔جس کی سوتیلی ماں اس پر کرتی ہے انتہائی ظلم و ستم، لیکن ایک روز اس کی مدد کو آتی ہے ایک پری۔

جس کے بعد بدل جاتی ہے Ella کی دنیا۔ڈرامہ ، ایڈونچراور فینٹسی سے بھرپور فلم 13 مارچ کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔