counter easy hit

معروف  راہنما قانون دان اور صحافی کالم نگاراصغر علی مبارک کی والدہ کی برسی 15 نومبرکو ھوگی

معروف  راہنما قانون دان اور صحافی کالم نگاراصغر علی مبارک کی والدہ کی برسی 15 نومبرکو ھوگی

راولپنڈی سول ہسپتال کےسینئر ڈاکٹر محفوظ علی ۔ ریلوے ڈسپنسری کےڈاکٹر اظہر علی۔ڈاکٹر اسد علی احسان علی۔ڈاکٹر اطہر علی۔ ایڈووکیٹ عظمت علی۔راولپنڈی بار کی ممبر ایگزیکٹو ایڈووکیٹ طاہرہ بانو مبارک ۔ایڈووکیٹ مس عظمی مبارک اور کالم نگار اصغر علی مبارک کی والدہ محترمہ اور پاکستان ریلوے ڈی ایس آفس راولپنڈی کے سابق منیجر ھیومن ریسورس ڈاکٹر مبارک علی کی اہلیہ کی برسی 15 نومبر کو نواب کالونی ڈھوک حسو میں ادا کی جائے گی اس موقع پر قرآن خوانی دن 11بجے شروع ہو گی جبک نعت خوانی۔سوزو سلام مجلس عزا کے بعد اجتماعی دعا ساڑھے بارہ بجے دن کو ھوگی برسی کی تقریب سے نامور علماء کرام و نعت خواں حضرات خطاب کریں گے

 

DG, RIZWAN, TOOK, RESCUE, 1122, TO, THE, TOP, AN, EXAMPLE, FOR, OTHER, DEPARTMENTS, REPORT, ASGHAR ALI MUBARAK

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website