yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

می ٹو کی مہم نے کس مشہور کمپنی کا دیوالیہ نکال دیا ؟ ناقابل یقین انکشاف

MH Kazmi October 21, 2019 1 min read
famous, company, gone, bankcrupt, becaus, of, #metoo, campaign
Share this:

نیو یارک(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں جنسی ہراسگی کے خلاف چلنے والی ’می ٹو‘ مہم میں اب تک ہتک عزت کے کئی واقعات سامنے آئے لیکن کاروبار کو اربوں ڈالر کے نقصان کا کم سننے میں آیا۔دنیا کے بڑے مالی اداروں کا گڑھ سمجھے جانے والے وال سٹریٹ کے ایک مشہور شخص کو صرف چند دنوں میں اربوں ڈالر کا نقصانہوا جب انہوں نے ایک کانفرنس کے دوران عورتوں سے متعلق غیر مناسب بیان دیا۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کین فشر انوسٹمنٹ کے مالک کینیتھ فشر نے ایک کانفرنس میں عورتوں سے متعلق نازیبا بیان دیا جس کے بعد سے وہ تنقید کی زد میں آئے اور ان کے گاہکوں میں سے کچھ نے ان سے کاروباری تعلقات منقطع بھی کر لیے۔ کینیتھ فشر امریکہ میں ایک مالی تجزیہ کار ہیں، جن کی فشر انوسٹمنٹ نام کی کمپنی کے ذمے بیشتر افراد اور کمپنیوں کے اربوں ڈالر مالیت کے اثاثے سنبھالنے کی ذمہ داری ہے۔ ن فرانسسکو میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں میڈیا کوریج کی اجازت نہیں تھی لیکن کانفرنس میں شریک ایک شخص کو کینیتھ فشر کی باتیں اتنی غیر مناسب معلوم ہوئیں کہ انہوں نے اس کا غصہ ٹوئٹر پر نکالنا بہتر سمجھا۔کانفرنس میں شریک شخص ایلکس شلیکین کا کہنا تھا کہ کینیتھ فشر نے نہ صرف غیر مناسب طریقے سے جنسی اعضا کے بارے میں بات کی بلکہ انہوں نے ایک مثال دیتے ہوئے گاہک اور بار میں موجود لڑکی کے بیچ موازنہ بھی کیا۔ایلکس شلیکین کا کہنا تھا، ’فشر نے جو باتیں بولیں وہ کافی خوفناک تھیں۔‘انہوں نے مزید کہا کہ کانفرنس میں شریک عورتوں نے ان کو بعد میں بتایا کہ انہیں کینیتھ فشر کی باتوں سے تکلیف ہوئی۔تاہم کینیتھ فشر نے بعد میں اے ایف پی سے اس بارے میں بات کرتے ہوئے اپنے بیان پر معافی مانگی تاہم اس دوران بیشتر کمپنیوں نے ان کے ساتھ کاروباری تعلقات ختم کر دیے۔ امریکی شہر بوسٹن کے میئر مارٹی والش کا کہنا تھا، ’بوسٹن ایسی کسی کمپنی میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا جس ایسے افراد چلاتے ہوں جو عورتوں کو کاروبار کی شے سمجھتے ہوں۔‘اے ایف پی کے مطابق کینیتھ فشر کی کمپنی کے کل نقصان کی لاگت بڑھ سکتی ہے کیونکہ اس واقعے کے بعد دنیا کی سب سے بڑی اثاثے سنبھالنے والی کمپنی، فیڈیلیٹی انوسٹمنٹ، نے کہا ہے کہ وہ کینیتھ فشر کی کمپنی کے ساتھ تعلقات آگے لے جانے کے بارے میں سوچیں گے۔تاہم ایک اور کمپنی کے صدر گریگوری ولوخین کے مطابق کینیتھ فشر نے جو کہا وہ مالی اداروں کی دنیا میں کوئی نئی بات نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اب فرق بس اتنا ہے کہ لوگ ’می ٹو‘ مہم کی وجہ سے ڈرنے لگے ہیں۔

famous, company, gone, bankcrupt, becaus, of, #metoo, campaign

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
inspite, of, Billions, of, Rupees, are, under, the, sand, of, Baluchistan, and, gold, and, copper, and, Gas, but, the, province, is, effecting, from, poortiy
Previous Post سینڈک کا سونا : بلوچستان میں زیر زمین سونے کے ذخائر پائے جانے کے باوجود غربت کا دور دورہ کیوں ؟ حیران کن انکشافات پر مبنی رپورٹ
Next Post مقبوضہ کشمیر میں کیا ہو رہا ہے ؟ ایک بھارتی صحافی کی رپورٹ پوری دنیا میں وائرل
What, is,happening, in, IOK, Kashmir, Indian, Journalists, explored, the, facts, of, brutal, Indian, Army, in, Kashmir

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.