yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نامور تجزیہ کار ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات

MH Kazmi July 17, 2019 1 min read
Famous analysts of the famous analyst Aaron Farid
Share this:

Famous analysts of the famous analyst Aaron Farid

لاہور(نیوز ڈیسک)سینئر تجزیہ کارہارون الرشید نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازشریف نے کرپشن نہیں کی توپھر کسی نے بھی نہیں کی، وثوق سے کہتا ہوں سوئٹزرلینڈ میں ان کے اکاؤنٹس ہیں، مجھے ٹاپ تحقیقات کرنے والے نے بتایا کہ لندن میں ان کی 300 جائیدادیں ہیں،ان کی تفصیلات ابھی سامنے آنی ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شہباز شریف کے برطانیہ میں کرپشن اسکینڈل پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی پہلی یا آخری کرپشن نہیں سامنے نہیں آئی ہے، ابھی بہت ساری چیزیں سامنے آنی ہیں۔ہارون الرشید نے کہا کہ وثوق سے کہتا ہوں کہ سوئٹزرلینڈ میں ان کے اکاؤنٹ ہیں، ان کی تفصیلات سامنے آنی ہے، مجھے ٹاپ تحقیقات کرنے والے نے بتایا کہ لندن میں ان کی 300 جائیدادیں ہیں،ان کی تفصیلات ابھی سامنے آنی ہیں۔یہ تحقیقات نیب نہیں اور لوگ کررہے ہیں۔بھارت کے ساتھ ان کے جو معاملات ہیں ان کی تفصیلات بھی آنی ہیں۔ ہارون الرشید نے کہا کہ یہی لوگ نہیں بلکہ یوسف رضا گیلانی،رحمان ملک، پرویز اشرف سب جیلوں میں پڑے ہوں گے۔ان کو ابھی اندازہ ہی نہیں ہے۔اسی طرح پی ٹی آئی کے لوگ بھی جیلوں میں ہوں گے۔کرپشن کا زمانہ ختم ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حمزہ شہبازشریف نے کرپشن نہیں کی توپھر کسی نے بھی کرپشن نہیں کی۔ وہ امیدوارو ں سے نقد پیسے لیتا تھا۔ہارون الرشید نے کہا کہ ان کیخلاف یہاں پاکستان میں بھی کرپشن کا کیس چلے گا اور برطانیہ میں بھی کیس چلے گا،برطانیہ میں قانون سخت ہے۔مجھے لگ رہا ہے کہ نوازشریف معافی مانگے گا اور بھاگ جائے گا۔مریم نواز کو اقتدار کی جو خواہش ہے ان کو بھی پتا چل جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف اور آصف زرداری کے سائے سے بھی لوگ ڈریں گے۔ جو عقل مند لوگ ہیں ان کو چاہیے کہ ابھی ان سے کنارہ کشی کرلیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان فائٹر بہت اچھا ہے، وہ بھاگے گا نہیں، لیکن اس کو سیاست نہیں آتی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Great care for Pakistanis
Previous Post پاکستانیوں کے لیے بڑا سرپرائز
Next Post تاجر برادری آخر ’شناختی کارڈ‘ کے نام سے اتنا کیوں گھبرا گئی ہے؟ چونکا دینے والے حقائق
Why is the business community so frustrated with the name 'identity card'? Shocking facts

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.