counter easy hit

شرم مگر تم کو نہیں آتی ، پوری دنیا پر اللہ کا عذاب آیا ہوا ہے اور تم ۔۔۔وسیم اکرم کی اہلیہ نے نامور پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ارمینا خان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی اہلیہ شنیرا اکرم کے مابین ’ چھپکلی ‘ کو لے کر ٹوئٹر پر بحث چھڑ پڑی۔ادکارہ ارمینا خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں لکھا کہ چھپکلی سے کبھی واسطہ پڑے گا کبھی ایسا سوچا بھی نہیں تھا۔ان کی ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے شنیرا اکرم I don’t get it, Pakistanis have lived through terrorism, wide spread disease, horrific natural disasters, political unrest, famine and poverty. Yet you see one little Gecko and completely lose your shit! https://t.co/ze67BT20wB
— Shaniera Akram (@iamShaniera) April 13, 2020
نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ مجھے سمجھ نہیں آئی، پاکستانی دہشت گردی، بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی بیماری، خطرناک قدرتی آفات، سیاسی عدم استحکام، قحط، غربت اور افلاس جیسی صورتحال سے گزرے ہیں، وہ ایک چھپکلی دیکھ کر اپنے حواس کیسے کھو بیٹھتے ہیں؟‘اس حوالے سے اپنی ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’ گیکو ایک معصوم چھپکلی ہے، جو ڈینگی اور ملیرا کے مچھروں کو کھا کر ہماری حفاظت کرتی ہے، ان سے نفرت مت کریں، یہ تو انسانوں کی دوست ہے‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’ میں آسٹریلیا سے ہوں، اگر کسی مخلوق کے حوالے سے فکرمند ہونے کی ضرورت ہوئی تو میں آپ کو ضرور بتاوں گی‘۔بعد ازاں ارمینا رانا خان نے اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرے کہنے کہ وہ مطلب نہیں تھا، لوگ میری بات کو غلط سمجھ بیٹھے ہیں، میں شنیرا کو بہت پسند کرتی ہوں، اور کراچی کے لیے ان کیے گئے کام کی بھی معترف ہوں۔
Guys, Geckos 🦎 are innocent lizards. They watch over us, eat our dengue mosquitoes and make malaria their dinner. Don’t hate them, they are our friends. Trust me, I’m from Australia, when there is a creature you have to worry about I will tell you
— Shaniera Akram (@iamShaniera) April 13, 2020

Famous Actress Armeena Rana Khan and Shanira Akram debating on social media on leazard

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website