counter easy hit

جعلی سب انسپکٹر اپنی کونسی غلطی کی وجہ سے پکڑا گیا اور موصوف کا تعلق کس ادارے کے ساتھ ہے؟نام آپ کے تمام دعوے غلط ثابت کر دے گا

لاہور (ویب ڈیسک) سب انسپکٹر کا روپ دھار کر اپنے ناجائز کام نکلوانے والا بہروپیا اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔پولیس کے مطابق ملک مدثر احمد نامی ملزم سب انسپکٹرکی وردی میں ملبوس ہو کر ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر میں آیا جہاں مشکوک حرکات اور شناخت کی وجہ سے عملے نے اس سے پوچھ گچھ

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

 

کی تو اس کی جعل سازی کا سارا بھانڈا پھوٹ گیا، دفتر کے عملے کو ایچ آرایم میں مدثراحمدکابحیثیت ملازم کوئی ریکارڈنہیں ملا جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا ۔تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ جعلی سب انسپکٹرملزم مدثراحمدکوٹ عبدالمالک کارہائشی ہے اور پولیس یونیفارم میں مختلف سرکاری ونیم سرکاری دفاتر میں اپنے کام نکلواتا رہا ہے۔ملزم فون پر مختلف دفاتر اور لوگوں کو سب انسپکٹر کی حیثیت سے دھمکیاں بھی دیتا تھا۔جعلساز ملک مدثر نے فیس بک پر پولیس یونیفارم میں تصاویربھی وائرل کیں،ملزم کو تھانہ لوئر مال کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش جاری ہے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وفاقی حکومت کا بیوروکریسی کی اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ، آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ کا بطورسیکرٹری نارکوٹس تعیناتی کا فیصلہ، وزیرمملکت برائے انسداد منشیات اپنی وزارت کے سیکرٹری سے ناراض، سیکرٹری نارکوٹکس امجد جاوید سلیمی کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنائے جانے کا امکان، تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرمملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی اپنی وزارت کے سیکرٹری سے ناراض ہیں۔انھوں نے فیصلہ کیا ہے کہ آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ کا بطورسیکرٹری نارکوٹس تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اے ڈی خواجہ اس سے قبل سندھ کے آئی جی بھی رہ چکے ہیں۔

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

 

جنھیں حکومت سندھ نے عہدے سے ہٹا دیا تھا کیونکہ انکے مطابق وہ حکومت سندھ کے حساب سےکام نہیں کررہے تھے۔سیکرٹری نارکوٹکس امجد جاوید سلیمی کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، سندھ میں تعینار سینئر بیوروکریٹ ناہید ایس درانی کو سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی تعینات کیا جا سکتا ہے۔امجد جاوید سلمی اس سے قبل آئی جی پنجاب بھی تعینات رہے ہیں۔ اسکے علاوہ سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی عامر اشرف خواجہ کو بھی تبدیل کیا جائیگا۔ سابق آئی جی کیپٹن رٹائرڈ عارف نواز خان کو آئی جی موٹر وے بنائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے، اسٹیبلیشمنٹ ڈوژن نے تبادلوں سے متعلق سمری وزیراعظم ہاؤس بھجوا دی گئی ہے۔ اس سے قبل گلگت بلتستان میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردیئے گئے تھے۔رحمان شاہ کو سیکرٹری سوشل ویلفیئر پاپولیشن‘ سیکریٹری داخلہ جواد اکرم کو سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن‘ مومن جان کو سیکریٹری ٹو گورنر گلگت بلتستان‘ سیکریٹری خوراک برھان آفندی کو ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ‘ آصف اللہ خان کو سیکرٹری محکمہ سیاحت کھیل و ثقافت گلگت بلتستان جبکہ سابقہ سیکرٹری سیاحت و کھیل ثقافت راجہ فضل خالق کو سیکرٹری داخلہ‘ سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محمد علی رندوا کو سیکرٹری خوراک گلگت بلتستان تعینات کرکے محکمہ سروسز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تھا۔

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

FAKE, INSPECTOR, ARRESTED, DURING, HIS, ACTIVITIES, BECAUSE, OF, A, GUILT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website