counter easy hit

فیصل آباد: تیز رفتار بس الٹ گئی، 24 مسافر زخمی

Faisalabad: speeding bus overturned, injuring 24 passengers

Faisalabad: speeding bus overturned, injuring 24 passengers

فیصل آباد میں تیز رفتار بس اُلٹ گئی،حادثے میں 24 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔

مسافر بس فیصل آباد سے ٹوبہ ٹیک سنگھ جا رہی تھی کہ راجباہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث بےقابو ہو کر الٹ گئی ۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیاگیا ، جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ،ڈاکٹرز کے مطابق 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website