counter easy hit

اسپین میں نقلی کیلوں کے اندر منشیات چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام

میڈرڈ: ائیر پورٹ حکام نے جعلی کیلوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد کرکے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا ۔

Failed attempt to smuggle drugs hidden in the fake bananas in Spain

Failed attempt to smuggle drugs hidden in the fake bananas in Spain

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی پولیس نے خفیہ اطلاع پرمیڈرڈ ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران 17 کلوگرام کوکین برآمد کرلی، پولیس کے مطابق منشیات کو مصنوعی کیلوں میں چھپا کر اٹلی بھجوانے کی کوشش کی جارہی تھی۔ ہسپانوی پولیس نے منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 افراد کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا جب کہ ایک شخص سے اٹلی میں تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کی مدد سے بڑے اسمگلرز تک پہنچنے میں مدد ملے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website