counter easy hit

کراچی؛ 4 ریل گاڑیوں کے ساتھ ایک اضافی بوگی لگا دی گئی

extra car trains

extra car trains

کراچی…ریلوے نے کراچی سے مختلف شہروں میں جانے والی 4 پریمیم مسافر ریل گاڑیوں کے ساتھ ایک اضافی بوگی لگا دی۔
ریلوئے ذرائع کے مطابق چاروں پریمیم ریل گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک ایک اضافی بوگی پی آئی اے ہڑتال اور مظاہروں کے باعث مسافروں کی پریشانی کو مدنظر رکھ کر لگائی گئی ۔چار پریمیم مسافر ریل گاڑیوں قرا قرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس، بزنس ایکسپریس ، گرین لائنز شامل ہیں۔اب تک آنے والے اضافی مسافروں کو بزنس کلاس اور اے سی سلیپر میں نشستیں دی جا رہی تھیں ۔اسلام آباد اور لاہور سے چلنے والی ٹرینوں میں رش معمول کے مطابق ہے اور اضافی رش نہیں دیکھا گیا۔