counter easy hit

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

  کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور ایک وقت میں ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک ہزار648 پوائنٹسکی کمی دیکھی گئی ہے۔

منگل کے روز کاروباری سر گرمیوں کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 46 ہزار 593 پوائنٹس پر موجود تھا، دن کے آغاز پر سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس

Exposure in Pakistan's stock exchange

Exposure in Pakistan’s stock exchange

184 پوائنٹس اضافے کے بعد 46 ہزار 777 پوائنتس پرجا پہنچا لیکن اس کے بعد حصص بازار میں فروخت کا عنصر نمایا ہوا اور انڈیکس بتدریج گرتا چلا گیا۔ کاروبار کے دوران پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 1648 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار کی نفسیاتی حد سے نیچے آگیا۔ دوسری جانب کے ایس ای 30 اور آل شیئرز انڈیکس میں بھی کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ہنڈریڈ انڈیکس میں گزشتہ روز بھی 261 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website