counter easy hit

اسلام آباد تھانہ آبپارہ کے علاقہ سیکٹر جی سیون تھری میں کچرے کے ڈبے سے نومولود بچے کی لاش برآمد

Explore the dead body of the child from garbage box in sector G-7/3 area of Islamabad Aabpara police stationاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد تھانہ آبپارہ کے علاقہ سیکٹر جی سیون تھری میں کچرے کے ڈبے سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے. پولیس نے نعش اپنی تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم “کنواری ماں”رات کے اندھیرے میں معصوم بچے کو کچرے کے ڈبے میں پهنک گئی جو رات بھر سردی سے ٹهٹر کر دم توڑ گیا