yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی سیاستدان کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق

Web Editor August 12, 2018August 12, 2018 1 min read
Excessive risk of life to Pakistani politicians
Share this:

نوشہرہ: نوشہرہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کی جان کو شدید خطرہ ہے،قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی نیکٹا نے تھرٹ الرٹ 414 جاری کردیا۔قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی کے سنگین تھرٹ الرٹ کے مطا بق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو مارنے کیلئے سابق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان درہ آدم خیل کے کمانڈر کامران عرف عارف کی سرپرستی میں پلان آف ڈیتھ قائم کیا گیا ،دہشت گردی کیلئے تحریک طالبان پاکستان کے فدائی حْسنان آفریدی کو افغانستان کے شہر کنڈ سے باڈر کراس کرکے دو تین دنوں میں ہدف تک لایا جا ئے گا۔پولیس ذرائع کے مطابق نوشہرہ پولیس کو قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کے سنگین تھر ٹ الرٹ کے ملنے کے بعد احساس اداروں نے تمام قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو آگاہ کردیا ہے جبکہ نوشہرہ پولیس کے مطابق رہنما عوامی نیشنل پارٹی میاں افتخار حسین کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے بیشتر لوگوں سے ہماری بات چل رہی ہے اور ان کے کئی ارکان ہمارے امیدواروں کو ووٹ دیں گے۔لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ چوہدری صاحبان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماراساتھ دیا۔انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے اداروں کو کھوکھلاکردیا ہے لیکن ہم اداروں کو کمزور نہیں مضبوط کریں گے اور پنجاب کے لیے بہترین نظام دیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ نیا قانون بنا کر بلدیاتی نظام لائیں گے اور نچلی سطح پر فنڈز کی تقسیم کا طریقہ بنائیں گے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ (ن) لیگ کے بیشتر لوگوں سے ہماری بات چل رہی ہے اور ان کے کئی ارکان ہمارے امیدواروں کو ووٹ دیں گے۔چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ 10 سالوں میں شہباز شریف نے پنجاب کا بیڑا غرق کیا ہے اور کوئی ایسا ادارہ نہیں چھوڑا جسے برباد نہ کیا ہو۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے شیخ چلی کی طرح منصوبے بنائے جو دیرپا نہیں، قومی اور صوبائی مفاد میں قانون سازی کرنا ہمارا ٹارگٹ ہے۔یاد رہے کہ تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ق) وفاق اور صوبہ پنجاب میں اتحادی ہیں جب کہ پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ (ق) وفاق اور صوبہ پنجاب میں اتحادی ہیں جب کہ پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں اسپیکر بنائے جانے کا امکان ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Governor of Tehreek-e-Insaf and Chief Minister of PPP
Previous Post تحریک انصاف کا گورنر اور پیپلز پارٹی کا وزیراعلیٰ
Next Post میں ہوں عمران خان
I am Imran Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.