counter easy hit

سلاؤ۔پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی سلاؤ کے صدر چوہدری شفقت بہبلی سے ملاقات کی۔

سلاؤ۔پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی سلاؤ کے صدر چوہدری شفقت بہبلی سے ملاقات کی۔ملاقات میں اوورسیز پارٹی امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہہ کہ پارٹی کو مزید مضبوط بنایا جائے اور پی پی 115 میں ورکروں اور جیالوں کو متحرک کر کے مزید فعال بنایا جائے۔

یوسف رضا گیلانی ۔ چوہدری شفقت

یوسف رضا گیلانی ۔ چوہدری شفقت

یوسف رضا گیلانی ۔ چوہدری شفقت

یوسف رضا گیلانی ۔ چوہدری شفقت

یوسف رضا گیلانی ۔ چوہدری شفقت

یوسف رضا گیلانی ۔ چوہدری شفقت