counter easy hit

بابا رحمتے کو پشاور میں بھنبھناتی مکھیاں اور سسکتی انسانیت نظر نہیں آرہیں ،جاوید بٹ

بابا رحمتے کو پشاور میں بھنبھناتی مکھیاں اور سسکتی انسانیت نظر نہیں آرہیں ،جاوید بٹ

پیرس(نمائندہ یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن  فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی خیبر سے کرا چی تک عوا م کی پسندیدہ جماعت ہے، تحریک انصاف عوام کی تا ئید وحما ئت سے محرو م ہے ،عا م انتخا با ت میں ایک مرتبہ پھر شیر ہی دھاڑے گا اور مسلم لیگ ن کو کامیابی نصیب ہو گی۔ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نےیس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس صرف پنجاب اور سندھ ہی کو ٹارگٹ کیے ہوئے ہیں ۔ انہیں دنیا کا غلیظ ترین شہر قرار پانے والا پشاور نظر نہیں آرہا

ex-president, pmln, france, javed butt

ex-president, pmln, france, javed butt

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website