counter easy hit

مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور پیرس میں ممتاز کاروباری شخصیت جناب جاوید اختر بٹ کی صدر پاکستان جناب ممنون حسین صاحب کی خصوصی دعوت پر صدر ہائوس میں چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثارکی تقریب حلف برداری میں شرکت اور ملاقات

EX-PRESIDENT PML N, FRANCE, JAVED AKHTAR BUTT, MEETING PRESIDENT OF PAKISTAN MAMNOON HUSSAIN

اسلام آباد(یس ارد ونیوز) پیرس کی ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جنا ب جاوید اختر بٹ صدر مملکت کی خصوصی دعوت پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے اوران سے خصوصی ملاقات کی۔

اس موقع پر صدر و وزیر اعظم، مسلح افواج کے سربراہان،صوبائی وزرائے اعلیٰ، گورنر صاحبان، اعلیٰ افسران و دیگر اہم سرکاری و غیر سرکاری شخصیات شریک تھیں۔ تقریب کے آغاز میں جناب جاوید اختر بٹ نے صدر مملکت جناب ممنون حسین سے ملاقات کی اور انہیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ اور غیر ملکی تارکین وطن کے مسائل سے آگاہ کیا۔ جنا ب صدر مملکت ممنون حسین نے جاوید اختر بٹ کی بطور مسلم لیگی راہنما خدمات کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی اور اسکے ساتھ ساتھ ان تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرادی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website