counter easy hit

نوازشریف کے دور میں ایک خاتون کی لندن میں چہرے کی سرجری 20لاکھ پاؤنڈ میں ہوئی۔۔۔ یہ خاتون دراصل کون ہیں؟ خبر نے پاکستانی کے ہوش اُڑا دیے

لاہور (ویب ڈیسک) وینا ملک آج کل ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کی وجہ سے خبروں میں ہیں، وینا ملک نے کچھ عرصہ قبل مریم نواز کو نانی اماں بھی قرار دیا تھا۔ اداکارہ وینا ملک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا ‘اطلاع ہے کہ نیب میںبہت جلد ایک کیس کھل رہا ہے کہ نواز شریف کے دور میں ایک خاتون کی لندن سے چار مرتبہ چہرے کی سرجری کروائی گئی اور اس کے تمام تر اخراجات جو کہ تقریباً بیس لاکھ پاؤنڈز تھے جو حکومت پاکستان کی طرف سے دیے گئے تھے۔’ وینا ملک کی جانب سے جاری تنقید کے سلسلے پر لیگی کارکنوں کا شدید ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔

Veena Malik Tweet

Veena Malik Khan tweets

Veena Malik File Photo

Ex-PM Pakistan Nawaz Shareif

Ex-PM Pakistan Nawaz Shareif

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website