counter easy hit

سفارتخانوں کا عملے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کریں۔چیف اکرام الدین

Embassy ,Employees ,should ,take ,appropriate ,attitude ,towards, the ,Overseas ,Pakistanis, Chief Ikram uddin

سفارتخانوں کا عملے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کریں۔چیف اکرام الدین

سفارتخانوں کا عملے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ مناسب رویہ اختیار کریں۔چیف اکرام الدین

برطانیہ(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ اردو گلوبل نیٹ ورک کے ایڈیٹر اور جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے بانی و مرکزی صدر اکرام الدین نے کہا کہ یورپ میں پاکستانی سفارتخانے یورپی ممالک میں مقیم تارکین وطن کے ساتھ مناسب رویہ اور سلوک اختیار کرے انہوں نے کہا کہ یورپ میں مقیم تارکین وطن نے اپنا گھر، ملک کو انتہا پسندی اور دہشت گردی کی وجہ سے چھوڑا ہے اور بیرونی ممالک میں بے یار و مدد گار ہے بیرونی ممالک کے تارکین وطن اپنے ایمبیسیوں کے عملے کی وجہ سے پریشانیوں میں مبتلا ہے تارکین وطن شناختی کارڈ،اور پاسپورٹ کے حصول سے محروم ہے ایمبیسیوں کے ناروا سلوک کی وجہ سے مقیم تارکین وطن کے دلوں میں موجودہ حکومت کیلئے نفرت پیدا ہوئی عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ جو وعدے کئے تھے اس پر ابھی تک عمل درآمد نہیں ہوا جو موجودہ حکومت پر سوالیہ نشان ہے چیف اکرام الدین نے ایک اخباری بیان میں وزیراعظم پاکستان عمران خان،وزیر داخلہ شہریار آفریدی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،وزیر اطلاعات فواد چوہدری, سے مطالبہ کیا کہ اوورسیز پاکستانیوں کی مسائل و مشکلات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے کیونکہ اوورسیز پاکستانی ملک کا اہم سرمایہ ہے لیکن بدقسمتی سے آج اوورسیز پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور اپنی حکومت کی مدد کی منتظر ہیں اور ایمبیسیوں کے عملے کو بھی چاہئے کہ اپنے قبلے درست کرے اور اووریسز پاکستانیوں کے مسائل کو فوری طور پر حل کرے۔