counter easy hit

ای میل کے بانی رے ٹاملنسن انتقال کر گئے

Email founder Ray

Email founder Ray

ٹاملنسن نے بولٹ، بیرانک اور نیومین ریسرچ کمپنی میں ایک انجینیئر کے طور پر کام کرتے ہوئے پہلا ای میل بھیجا تھا
نیو یارک (یس اُردو) ای میل کے بانیوں میں شامل رے ٹاملنسن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
74 سالہ رے ٹاملنسن نے انیس سو اکہتر میں براہ راست ای میل کرنے کا طریقہ ایجاد کیا ، ایٹ دی ریٹ کی علامت بھی رے ٹام نے متعارف کروائی ۔ ٹاملنسن کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ، انہوں نے ریسرچ کمپنی میں ایک انجینئر کے طور پر کام کرتے ہوئے پہلا ای میل بھیجا تھا ۔