yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ضمنی الیکشن:این اے 245 میں انتخابی گہما گہمی کا آغاز

Yesurdu March 23, 2016 1 min read
Share this:
Election: The election
Election: The election

کراچی …….کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں انتخابی گہما گہمی کا آغاز ہوگیاجہاں7 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں 4 لاکھ سے زائد ووٹرز کے لیے الیکشن کمیشن 227 پولنگ اسٹیشنز قائم کرے گا،سیاسی جماعتوں نے بھی انتخابی دفاتر کے دروازے کھول دئیے۔
کراچی میں انتخابات کا موسم پھر پلٹ آیا اس بار معرکہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 کا ہے جونیو کراچی، نارتھ ناظم آباد اور ناظم آباد کے علاقوں پر محیط ہے۔ حلقے میں 4 لاکھ9 ہزار 655 ووٹرز7 اپریل کو اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ندیم حیدر نے جیو نیوز کو بتایا کہ انتخابات کے موقع پر 227 پولنگ اسٹیشنز بنائے جائیں گے اور جلد سیکیورٹی پلان بھی تیار کرلیا جائے گا۔انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں نے بھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔این اے 245 کی دفاعی چیمپین ایم کیوایم نے حلقے میں انتخابی دفاتر کھول دئیے ہیں۔متحدہ کے امیدوار کمال ملک کہتے ہیں ضمنی انتخابات میں کم ٹرن آئوٹ کی روایت توڑ دیں گے راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں تو تحفظات الیکشن کمیشن تک پہنچائیں گے۔این اے 245 میں 10 آزاد امیدواروں سمیت 16 امیدوار مدمقابل ہونگے،ایم کیوایم کے علاوہ پیپلزپارٹی،پی ٹی آئی اور پاسبان کے امیدوار بھی انتخاب لڑیں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post میرپور خاص :کھیتوں میں گندم کی کٹائی عروج پر
Next Post بارسلونا سہوترہ ہاوس میں یوم پاکستان کے سلسلہ میں کیک کانٹے کی تقریب

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.