counter easy hit

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم

312009_82915976. [downloaded with 1stBrowser]پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں شکایات کے ازالے کیلئے 8 ٹربیونلز قائم کر دئیے گئے ہیں۔
لاہور: (یس اُردو) الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں انتخابی عزرداریوں کے لئے آٹھ ٹربیونلز بنا دئیے گئے ہیں۔ ٹربیونلز لاہور، بہاولپور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ساہیوال اور سرگودھا میں قائم کئے گئے ہیں جو فروری کے آخری ہفتے تک تمام عزرداریاں نمٹائیں گے۔