counter easy hit

پاکستان کا پہلا فورم جو نوجوانوں کو اپنے ہونیوالے وزیر اعظم کے بارئے میں اظہار رائے کو موقع دے رہا ہے، یس اردو نیوزنوجوانوں کی آواز بنے گا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایک ہفتے کے دوران سوشل میْدیا پر ملک کی تینوں بڑی جماعتوں کی طرف سے ممکنہ طور پر وزیر اعظم کے امیدواروں کیلئے پول کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا جس کیلئے ہم ان کے شکر گزار ہیں اور اس خبر کے نیچے مزید رائے دہی کیلئے جگہ مختص کی گئی ہے جہاں نوجوان وں کی رائے آنا جاری ہے۔

پول میں حصہ لینے کیلئے ابھی لاگ ان کریں فوراً

گزشتہ دو دن کو بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اپنے اپنے وزیر اعظم کیلئے لوگوں نے ووٹ کیے

بعض لوگوں نے مریم نواز کے بجائے کمنٹس میں مسلم لیگ ن  لکھا

عمران خان کی جگہ پی ٹی آئی بھی دیکھنے میں آیا ہے مگر کم

بلاول بھٹو زرداری صاحب کو شروع میں کم ووٹ ملے مگر رات سے ان کا پلڑا بھاری نظر آرہا ہے۔

مجموعی طور پر ان کے حق میں سندھی ووٹ بنک زیادہ ہے

ہمارے فری آن لائن الیکشن کے مطابق جس کے نتائج امیج کے فارم میں اپ لوڈ کیے جا رہے ہیں۔

1045000  1۔

1015000 2.

75000 .3

ہماری ووٹنگ جاری ہے اور ابھی بھی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے مگر ابھی تک مجموعی طور پر عمران خان آگے جا رہے ہیں۔

تمام قارئین سے گزارش ہے کہ اپنے امیدوار کو زیادہ سے زیادہ ووٹ دیں اور اس پوسٹ کو شیئر بھی کریں تاکہ ہم تک نتائج پہنچتے رہیں۔

شکریہ
Election 2018, Poll, Bilawal, bhutto, Maryam, Nawaz, or, Imrna, Khan, who, will, be, the, winnerElection 2018, Poll, Bilawal, bhutto, Maryam, Nawaz, or, Imrna, Khan, who, will, be, the, winnerElection 2018, Poll, Bilawal, bhutto, Maryam, Nawaz, or, Imrna, Khan, who, will, be, the, winnerElection 2018, Poll, Bilawal, bhutto, Maryam, Nawaz, or, Imrna, Khan, who, will, be, the, winnerElection 2018, Poll, Bilawal, bhutto, Maryam, Nawaz, or, Imrna, Khan, who, will, be, the, winnerElection 2018, Poll, Bilawal, bhutto, Maryam, Nawaz, or, Imrna, Khan, who, will, be, the, winnerElection 2018, Poll, Bilawal, bhutto, Maryam, Nawaz, or, Imrna, Khan, who, will, be, the, winnerElection 2018, Poll, Bilawal, bhutto, Maryam, Nawaz, or, Imrna, Khan, who, will, be, the, winner

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website