counter easy hit

آٹھ سیاح اچانک برساتی نالے میں گرنے سے ڈوب گۓ

مری: (پ،ر) ریسکیو 1122 مری ملاچھ ایکسپریس وے کے ساتھ کالر کے مطابق 8 سیاح اچانک برساتی نالے میں گرنے سے ڈوب گۓ ریسکیو 1122 مری ڈوبنے والوں کو ریسکیو کرنے Eight tourists suddenly drowned in the rainy drainمیں مصروف ہے تمام افراد کا تعلق راولپنڈی سے ہے اور یہ بابا لعل شاہ دربار سوراسی نیو مری آئے ہوئے تھے واپس راولپنڈی جاتے ہوٸے شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلے کی نظر ہوگٸے