counter easy hit

ایفل ٹاور کی سیڑھی رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کی جائے گا

Eiffel Tower staircase will be put up for auction this month

Eiffel Tower staircase will be put up for auction this month

عالیشان ایفل ٹاور کی سیڑھی کے ایک حصے کو رواں ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔

اس کی نیلامی44 لاکھ 85 ہزار پاکستانی روپوں سےشروع ہوگی۔ سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے ایفل ٹاور کی سیڑھیوں کو 1983 میں ایلی ویٹر سے تبدیل کردیا گیا تھا۔

رواں ماہ اس پرانی سیڑھی کے ایک حصے کی نیلامی رکھی گئی ہے جبکہ پیرس میں شائقین کیلئے اس حصے کو نمائش کیلئے بھی پیش کیا گیا ہے، اس حصے کی لمبائی دو اعشاریہ چھ میٹر ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website