counter easy hit

عید سید کے پربہار موقع پر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد

France Eid Milan Party

France Eid Milan Party

فرانس (روحی بانو) لو بورغجے پاشا ہال میں حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کی زیر اہتمام ایک شاندار عید ملن پارٹی ہو رہی ہے جس میں زندگی کے ہر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی بھاری اکثریت شرکت فرمائیں گیں۔

پروگرام کی صدارت محترمہ روحی بانو کریں گئی جبکہ نظامت کے فرائیض جنرل سیکرٹری نینا خان ادا کریں گئی ۔ حق باھو ٹرسٹ کی نائب صدر طاہرہ سحر بچوں کے لئیے ایک خوبصورت ٹبیلو پیش کریں گئی میوزیکل چیئر کے،علاوہ معلوماتی پروگرام بھی ہو گا جس کی نظامت چیف میڈیا ایڈوائزر ناصرہ خان کریں گئی۔

حق باھو ٹرسٹ کی صدر محترمہ روحی بانو جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کریں گئی ۔ یہ تقریب انشاء اللہ مورخہ 24 جولائی 2015 بروز جمعہ مبارک بوقت 6 بجے بمقام لو بورغجے * پاشا ہال * میں منائی جائے گئی۔

چشم براہ روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس متمنی شرکت۔ چیف آرگنائزر رخشندہ مجید سلطانی جنرل سیکرٹری نینا خان چیف میڈیا ایڈوائزر ناصرہ خان جائنٹ سیکرٹری فرحت عاشق نائب صدر شمیم خان سیکرٹری خزانہ شبانہ چوہدری نائب صدر طاہرہ سحر نائب صدر شاہدہ امجد۔