yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے غیر ملکی امداد کی ضرورت نہیں، پرویز رشید

Yes 1 Webmaster October 27, 2015 1 min read
Pervaiz Rashid
Share this:
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid

اسلام آباد : زلزلے سے متعلق بریفنگ میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے زلزلے کے بعد بحالی کے ہنگامی اقدامات کیلئے اجلاس منگل کو طلب کیا ہے۔ وفاق خیبر پختونخوا حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے اور انہیں ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائیں گے۔

متاثرہ علاقوں کا ہیلی کاپٹر اور فضائی سروے شروع کر دیا ہے تاکہ متاثرین کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ پرویز رشید نے بتایا کہ وزیراعظم ہائوس میں کرائسز منیجمنٹ سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے جو 24 گھنٹے متاثرہ علاقوں سے معلومات اکٹھی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ زلزلہ متاثرین بحالی کیلئے کسی غیر ملکی امداد کی ضرورت نہیں ہے۔

پاکستان پنے بھائیوں کی خود مدد کرے گا۔ وفاقی وزیر کی جانب سے دیئے گئے اعدادوشمار کے مطابق زلزلے سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ چترال ہے جہاں 18 افراد جاں بحق اور 55 زخمی ہوئے۔ شانگلہ میں 18 افراد جاں بحق، 14 زخمی، بونیر میں 8 افراد جاں بحق، 70 زخمی، مردان میں 2 افراد جاں بحق، 70 زخمی جبکہ بٹگرام میں 15 افراد زخمی ہوئے۔

پشاور میں 6 افراد جاں بحق 80 زخمی، باجوڑ میں 8 افراد جاں بحق 41 زخمی، سوات میں 12 افراد جاں بحق، 60 زخمی، اپر دیر میں 7 جاں بحق اور 50 زخمی، صوابی میں 2 افراد جاں بحق 50 زخمی اور مہمند ایجنسی میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ مالاکنڈ میں ایک شخص جاں بحق، مانسہرہ میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی، کوہستان میں 3 افراد جاں بحق 2 زخمی، سیالکوٹ میں 2 افراد جاں بحق، آزاد کشمیر میں ایک شخص اور گلگت بلتستان میں 6 افراد زلزلے سے جاں بحق ہوئے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif and Narendra Modi
Previous Post بھارتی وزیراعظم کا نواز شریف کو فون، زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے امداد کی پیشکش
Next Post ہم چوہدری عابد رضا کوٹلہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، شہباز علی کسانہ

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.