counter easy hit

دیونہ منڈی کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں ایک خاتون ٹیچرجاں بحق 8افرادشدیدزخمی

Dyunh tycrjan

Dyunh tycrjan

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) دیونہ منڈی کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں ایک خاتون ٹیچرجاں بحق 8افرادشدیدزخمی، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ صبح تھانہ رحمانیہ کے قریب دیونہ منڈی میں یونیورسٹی آف گجرات کی بس،کیری ڈبہ اور کارمیں ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوارخاتون ٹیچرافشاں بی بی زوجہ ساجدسکنہ دیونہ منڈی موقعہ پرجاں بحق جبکہ افتخارحسین سکنہ شیخوپورہ،غلام مصطفی سکنہ گوجرانوالہ،سیدعلی اصغر،سیدعلی رضا،سیدمحمدابراہیم،مبشرشیخ علی کے،شمشیرعلی سکنہ جلالپورشریف ضلع جہلم، سید آفتاب احمدیونہ منڈی شدیدزخمی ہوگئے ،جنہیں ریسکیو1122کی ٹیموں نے اٹھاکرڈی ایچ کیوہسپتال گجرات پہنچادیا۔