counter easy hit

ڈوین براوو نے شعیب اختر کو ڈانس کرنے پر مجبور کر دیا

Dwayne Bravo

Dwayne Bravo

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈوین براوو نے چیمپئن ،چیمپئن  گانے پر شعیب اختر کو بھی ڈانس کرنے پر مجبور کر دیا
کولکتہ: (یس اُردو) ویسٹ انڈین آل راؤنڈر ڈوین براوو نے چیمپئن ،چیمپئن گانے پر سابق پاکستانی سپیڈ سٹار شعیب اختر کو بھی ڈانس کرنے پر مجبور کر دیا۔ورلڈ ٹی ٹونٹی کا فائنل جیتنے کے بعد بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران میزبان نے ڈوین براوو سے گانا سننے کی فرمائش کی تو براوو نے اپنا بنایا ہوا چیمپئن ،چیمپئن گانا گا کر میزبان سمیت سابق بھارتی بلے باز وریندر سہواگ اور پاکستانی سپیڈ سٹار شعیب اختر کو بھی ناچنے پر مجبور کر دیا۔