ڈولفن فورس کے نوجوان اہلکاروں کا شاندار کارنامہ اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

پولیس کی رپورٹ یہ ہے کہ ڈولفن فورس تھری کے نوجوان توصیف جوکہ اپنی ٹیم کو لیڈ کر رہے تھے اس نے ایک اشتہاری ملزم کا کافی دیر تعاقب کرنے کے بعد اپنے ایک ٹیکنیکل طریقے سے اس کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے ایک پستول اور پانچ گولیاں برآمد ہوئیں جو کہ ایک اشتہاری ملزم تھا جس کو ایک خفیہ اطلاع ملنے پر گرفتار کر لیا گیا









