counter easy hit

دبئی: پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی

پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگی،پانچوں ٹیموں کے کپتان اور چیئرمین پی ایس ایل بھی موجود ہوں گے۔

Dubai: Pakistan Super League trophy ceremony will be held today

Dubai: Pakistan Super League trophy ceremony will be held today

پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن شروع ہونےمیں صرف تین دن رہ گئے ہیں ،پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب نو فروری کو ہوگی۔ تقریب میں پاکستانی گلوکار علی ظفر اور شہزاد رائےاپنے کا جادو جگائیں گے ، ان کے ساتھ سب کی توجہ کا مرکز مشہور زمانہ جمیکن سنگر شیگی ہوں گے ۔ چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کے بعد پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی پانچوں کپتانوں کےہمراہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website