counter easy hit

دبئ: پاکستان سپر لیگ، افتتاحی تقریب 9 فروری کو ہوگی

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب9 فروری کو دبئی میں ہوگی جس میں علی ظفر اور شہزاد رائے کے علاوہ جمیکا سے تعلق رکھنے والے مشہور زمانہ گلوکار شیگی بھی پرفارم کریں گے ۔

 Dubai: Pakistan Super League opening ceremony will be held on February 9

Dubai: Pakistan Super League opening ceremony will be held on February 9

پاکستان سُپر لیگ ٹو کی افتتاحی تقریب پہلے سے بھی زیادہ دلکش اور رنگا رنگ ہوگی جس میں بڑے بڑے فنکار اپنے فن کا جادو جگائیں گے اور سب کی توجہ کا مرکز جمیکا کے گلوکار شیگی ہوں گے ۔پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی ظفر اور شہزاد رائے بھی تقریب میں پرفارم کریں گے ۔پانچوں ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز مارچ پاسٹ کریں گے۔ تقریب کا اختتام شاندار آتش بازی پر ہوگا۔سی روز افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website