راجن پور کے بعض علاقوں میں پینے کا پانی نایاب ہوگیا، شہری تالابوں کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔

Drinking water was scarce in Rajanpur
راجن پور کے شہر پچھادھ میں مکین پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئے ہیں ، شہریوں کا کہنا ہےکہ 2ماہ سےداجل کینال بند ہے، جس کی وجہ سے وہ تالابوں کا گندا پانی پینے پرمجبور ہیں ۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ زیرزمین پانی کڑواہے اور وہ پینے کے لیے نہرکاپانی جمع کرتےہیں۔








