counter easy hit

نوید اللہ صدیقی محمد شعبان کو عجوہ میرج ہال کا اہل علاقہ کو تحفہ دینے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،ڈاکٹر شہباز ملک

 Dr Shahbaz Malik

Dr Shahbaz Malik

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت نوید اللہ صدیقی محمد شعبان کو عجوہ میرج ہال کا اہل علاقہ کو تحفہ دینے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے عجوہ میرج ہال کا آغاز کرکے اہل علاقہ کے دل جیت لیے ہیں ان خیالات کاا ظہار میڈیکل آفیسر وانچارج بنیادی مرکز صحت گنجہ ڈاکٹر شہباز ملک نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ نوید اللہ صدیقی ، محمد شعبان پر عزم ہیں اپنے شہر میں عظیم الشان میرج ہال کا آغاز کرکے انہوں نے لوگوں سے دلی محبت کا ثبوت دیا ہے ہم نوید اللہ صدیقی ، محمد شعبان کو مزید کامیابیوں کیلئے دعا گو ہیں