yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

عید پر ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر ایک خصوصی مجلس منعقد ہوئی

Yes 1 Webmaster July 23, 2015July 23, 2015 1 min read
Eid Milan Ceremony
Share this:
Eid Milan Ceremony
Eid Milan Ceremony

ریاض (جاوید اختر) عید کے پر مسرت موقع پر حلقہ فکر و فن کے زیر اہتمام سینئر لائیبریرین ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہءادب پر ایک خصوصی مجلس منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت کے فرائض الا مور سفارتخانہ پاکستان عباس قریشی نے دا کیے، معروف شاعرہ محترمہ شہناز مزمل اور محترمہ ساجدہ چوہدری مہمان خصوصی میں شامل تھیں۔

حلقہ فکر و فن کے ناظم جاوید اختر جاوید نے میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے اپنے کلام سے محفل کا آغاز کیا، انہوں نے شہناز مزمل کی شاعری پر تنقیدی مضمون پڑھا، عبدالرزاق تبسم نے نعتیہ کلام ترنم میں سنا کر حاضرین کے دل جیت لیے۔

حلقہ فکر و فن جنرل سیکرٹری نسیم وامق نے نعتیہ کلامکے ساتھ ساتھ پنجابی شاعری اپنے مخصوص لب و لہجے میں پیش کی، معروف شاعرہ شہناز مزمل نے اپنے کلام بلاغت نظام کے مختلف رنگ پیش کرکے شرکاء سے داد سمیٹی، شہناز مزمل اپنی تازہ تصنیفات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عنقریب ان کی شاعری پر مشتمل کلیات اور پہلا سفر نامہ منظر عام پر آئے گا، ناظم الا مور سفارتخانہ پاکستانعباس سرور قریشی نے موقع کی مناسبت سے نعتیہ کلام پڑھ کر سنایا۔

اس موقع پر انہون نے ڈاکٹر ریاض چوہدری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ کہ ادبی تقریبات زبان و بیان کی ترقی کیلئے معاون ثابت ہوتی ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کیلئے اپنے خیالات کا اظہار کا بہترین ذریعہ ہے ، مسلم لیگ ن کے رہنما انجینئر اشرف بٹ اور محتمہ ساجدہ چوہدری نے تقریب کے حوالے سے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی تقریبات میں جہاں مل جل بیٹھنے کا موقع ملتا ہے وہاں ذہن کے بند دریچے کھلتے ہیں، فکر و خیال میں تنوع پیدا ہوتا ہے۔

معروف تظیم ادب سرائے کی جانب سے نعتیہ گو شاعر عبدالرزاق تبسم کی خدمات کے اعتراف پر عباس سرور قریشی اور محتمہ شہناز مزمل نے ایک خصوصی میڈل پہنایا، تقریب کے دیگر شرکاء میں جہلم لائیو کے ایڈیٹر انچیف نوید احمد ، طارق محمود ، تصدق گیلانی ، پیپلز پارٹی کے رہنما ریاض رٹھور ، فرمان علی سلیمی، سرور انقلابی اور اعجاز بٹ کے علاوہ حاضری کی کثیر تعداد موجود تھی، آخر میں کاشانہء ادب کے روح رواں ڈاکٹر محمد ریاض نے شرکاء کی شانہء ادب پر خصوصی آمد پر شکریہ ادا کیا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Security Guards
Previous Post محافظ
Next Post ڈاکٹر ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب پر مجلس کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.