counter easy hit

ڈاکٹر مبارک علی انسان دوست شخصیت کی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھاجائےگا ۔مقررین کا خطاب

راولپنڈی ۔(یس اردو نیوز) سماجی و روحانی شخصیت لائسینس دار اور بانی جلوس یکم محرم الحرام سیج مبارک و تعزیہ مبارک عاشورہ محرم الحرام رسول نگر تحصیل ضلع گوجرانوالہ کی یاد میں چہلم کے موقع پر تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین مولانا حافظ محمد اسحاق خطیب جامع مسجد نوابیہ ڈھوک حسو راولپنڈی ۔علامہ رضوان حسین ۔علامہ محسن علی۔قاری حافظ غنی الرحمان ۔مولانا اشتیاق احمد ۔قاری حاجی محمد رفیق ۔ایڈووکیٹ توفیق آصف ۔ایڈووکیٹ خالد حمود ۔اصغر علی مبارک ۔محمد جاوید جعفری ۔سیدمقبول شاہ اور دیگر نے کہا کہ ڈاکٹر مبارک علی انسان دوست شخصیت تھے
ڈاکٹر مبارک علی کی انسانیت کیلئے خدمات کو ھمیشہ یاد رکھاجائےگا۔انکی زندگی کا اولین مقصد رنگ و نسل سے بالاتر ہو کر دکھی انسانیت کی خدمت تھی عوام علاقہ اور ان کی فیملی کے لیے انکی وفات بہت بڑا صدمہ ھےانکے مشن کو جاری رکھا جائے گا بطور مذہبی ۔سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر مبارک علی نے علاقے کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کیا اپنے علم اور تجربہ کی بنیاد پر انہوں نے عوام کو ریلیف دلانے میں مدد فراہم کی ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3778601702156305&id=100000195366585

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوسروں کی طرح انہوں نے اپنے بیٹے مظہر علی مبارک کی قربانی پیش کر کے شہداء کربلا کی سنت کو تازہ رکھا۔ عوام علاقہ ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی رھے گی۔اس موقع پر ان فرزند ارجمند ڈاکٹر محفوظ علی کی بطور سربراہ مبارک فیملی رسم دستاربندی بھی اداکی۔ ڈاکٹر مبارک علی کے چہلم کے موقع پر استاد الاساتذہ حافظ محمد اسحاق خطیب جامع مسجد نوابیہ ڈھوک حسو راولپنڈی نےخانوادہ ڈاکٹر مبارک علی کے سربراہ کی حیثیت سے ڈاکٹر محفوظ علی کی دستاربندی بندی کی جبکہ سینئر قانون دان ممبر اسلام آباد بار خالد محمود ایڈووکیٹ۔سید رئیس حیدر ۔صفدر حسین آف پنڈی کالو ۔اشتیاق احمد ۔بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری غنی الرحمان ایڈووکیٹ ۔محمد افضل جعفری آف گجرات ۔سیدمقبول شاہ آف اسلام آباد ۔علی مرتضی ۔عبدالوحید آف لاہور ۔محمد جاوید جعفری آف گوجرانوالہ ۔ذوالفقار علی مراتب۔ آف ساہی وال پرائڈ آف پرفارمنس انٹرنیشنل شہرت یافتہ نعت خواں خادم خانہ کعبہ حاجی محمد رفیق اور دیگر نے معاونت کی۔آخر مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا مغفرت کرائی گئی جبکہ مہمانوں کی تواضع لنگر حسینی سے گئی۔چہلم کے موقع مجلس عزا ذاکر اہلبیت سیدمقبول شاہ آف اسلام آباد ذاکر اہلبیت شاہزیب علوی زیبی ذاکر اہلبیت جہانگیر حسین آف شاہ چن چراغ باد شاہ ۔منقبت بین الاقوامی شہرت یافتہ ثناءخواں رضوان فریدی ۔نعت خواں حاجی محمد رفیق نعت خواں شہریار خان ۔انٹرنیشنل نعت خواں محمد نفیل خان اور دیگر نے عقیدت کے پھول نچھاور کیے ۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3778478402168635&id=100000195366585

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3778229245526884&id=100000195366585

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3791569627526179&id=100000195366585

 

 

 

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website