counter easy hit

چوہدری رشید انجم باہمت اور قابل ترین شخصیت کا نام ہے ، ڈاکٹر خلیل حیدر جرال

 Dr. Khalil Haider jral

Dr. Khalil Haider jral

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن سرائے عالمگیر کے اہم راہنما ڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے اپنے بیان میں کہاہے کہ چوہدری رشید انجم باہمت اور قابل ترین شخصیت کا نام ہے جنہوں نے ذ اتی نمودونمائش کی بجائے علاقے کی بہتری کے لیے کام کیا اور بے لوث خدمت کر کے لوگوں کے دلوں میں ایک مقام بنایا ہے ان کی سابقہ کارکردگی اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ وہ علاقے کی بہتری کے لیے کام کریں گے انہوں نے کہاکہ مخالفین جتنا چاہیں زور لگا لیں ضمنی الیکشن میں بھی وارڈ نمبر 12 کا رزلٹ چوہدری رشید انجم کے حق میں ہوگا۔