counter easy hit

دالی بانٹھ کے ایک وفد نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ان کے آ فس میں ملاقات کی

DPO Office

DPO Office

گجرات(انور شیخ سے ) گذشتہ روز دالی بانٹھ کے ایک وفد نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے ان کے آ فس میں ملاقات کی ملاقات کت دوار ن وفد نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر کو پولیس کانسٹیبل الطاف حسین کی زیادیتوں کے متعلق اور گاؤں میں غریب لوگوں کی زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنے کے متعلق ان کوتفصیل کے ساتھ آگاہ کیا اور اس سے گاؤں کے شریف لوگوں کی جان چھڑانے کا مطالبہ کیا جس پر دی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے دالی بانٹھ کے وفد کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ انشااللہ اپ کے ساتھ مکمل انصاف ہو گا اور اس پولیس کانسٹیبل کے خلاف بھر پور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی وفد نے ڈی پی او کا