yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری تنویر اشرف نے ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو ہسپتال کیلئے دس لاکھ روپے کا عطیہ دیا

Yesurdu January 20, 2016 1 min read
Share this:
DPO Gujrat, Chaudhry Tanveer Ashraf
DPO Gujrat, Chaudhry Tanveer Ashraf

کھاریاں(نیئر صدیقی سے) تحصیل کھاریاں کے معروف مویشی منڈیوں کے ٹھیکیدار اور نو منتخب چیئرمین یونین کونسل خواص پور چوہدری تنویر اشرف نے گزشتہ روز ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق کو سی پی ایل سی پولیس ویلفیئر ہسپتال کیلئے دس لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر چیئر مین سی پی ایل سی چوہدری اختر علی ، فنانس سیکرٹری چوہدری افتخار احمد اور سیکرٹری انفارمیشن لیاقت علی قادری اور ایگزیکٹو ممبر ملک شہباز احمد بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے کہا کہ ضلع گجرات کے لوگ واقع ہی اپنی مثال خود قائم کرتے ہیں۔ جس کی زندہ مثال گجرات میں سی پی ایل سی پولیس ویلفیئر ہسپتال کا قیام ہے جس کیلئے سی پی ایل سی کے ممبران اور مخیر حضرات نے تین کروڑ روپیہ اکٹھا کر کے ایک مثال قائم کر دی۔ سی پی ایل سی پولیس ویلفیئر ہسپتال پنجاب بھر میں ایک رول ماڈل ہسپتال ہو ا جس میں پولیس کے شہداء کی فیملی اور پولیس ملازمین کو معیاری اور فوری طبی سہولتیں حاصل ہوں گی۔ میری یہ خواہش ہے کہ ریٹائر ڈ ہونے سے پہلے پولیس ویلفیئر ہسپتال کا افتتاح کر کے جاؤں۔ جس کیلئے مجھے سی پی ایل سی کے چیئرمین چوہدری اختر علی اور ضلع گجرات کے پولیس دوست ساتھیوں کی ضرورت ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کھاریاں کے شہری پرایؤیٹ میٹرنٹی ہسپتالوں کی رات کو ڈبل فیس وصول کرنے پر پریشان
Next Post حاجی را جہ محمد انورصحافی برادری کیلئے شجر سایہ دار کی طرح ہیں

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.