counter easy hit

اب اِسے نہ پھنسوا دینا ۔۔۔!!! حریم شاہ کی ایک اور تصویر منظر عام پر، اس تصویر میں موجود لڑکا کون ہے؟ ہر کوئی نئی سوچ میں پڑ گیا

کینیڈا (نیوز ڈیسک ) ٹک ٹاک اسٹار گرل حریم شاہ نے اس وقت سوشل میڈیا پر آگ لگائی ہوئی ہے۔ان دنوں حریم شاہ بیرون ملک عیاشی کر رہی ہیں۔کینیڈا میں موجود حریم شاہ کی کل سے ایک اورتصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں پاکستانی یوٹیوبر شاہویرجعفری کے ہمراہ

حیران کن خبر : وہ غذا کسے کھانے سے مردوں میں نسوانی صفات پیدا ہو جاتی ہیں؟ ایک تحقیق نے پوری دنیا کو حیران کر دیا

 

دیکھا جا سکتا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس تصویر پر معروف یوٹیوبر کے مداحوں نے حریم شاہ سے درخواست کی ہے کہ اب اسے نہ پھنسا دے وہ۔مداحوں نے استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ ہو کہ کچھ عرصے بعد حریم شاہ اور شاہویر جعفری کی کوئی ویڈیو وائرل ہوتی ہوئی نظر آئے۔

یاد رہے کہ شاہویر جعفری پاکستانی یوٹیوبر ہیں جو کہ کینیڈا میں مقیم ہیں۔نہ صرف کینیڈا بلکہ پاکستانی میں بھی ا ن کے فینز کی تعداد بے شمار ہے۔گزشتہ سال پاکستان کے مختلف شہروں میں ان کے مداحوں کا ان سے پیار سب نے دیکھا۔اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ ان کے فینز ان سے بہت محبت بھی کرتے ہیں۔لیکن کل سے وائرل ہونے والی تصویر کے بعد یوٹیوبر کے مداحوں کی جانب سے حریم شاہ پرتنقیدکی جا رہی ہے اور ساتھ ہی ساتاھ درخواست کی گئی ہے کہ ہمیں ڈر ہے کہ کہیں اب شاہویر جعفر ی کو نہ پھنسا دیا جائے۔ مداحوں کی جانب سے یوٹیوبر کو بھی ٹک ٹاک گرل سے دور رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستانی سیاست میں سیاستدانوں سے زیادہ حریم شاہ کا ذکر دیکھنے میں آتا ہے۔گزشتہ ایک سال میں حریم شاہ کی جانب سے ایسی ویڈیوز وائرل کی گئی ہیں جس میں پی ٹی آئی کے مختلف وزراء کو دیکھا جا سکتا ہے۔ٹک ٹاکر کی جانب سے مختلف فون کالز بھی لیک کی گئیں جس میں حکومت کے وزراء کو حریم شاہ سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا

dont, spare, him, or, target, him, hareem shah, shared, another, photos

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website