counter easy hit

بریکنگ نیوز: ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی کو’چائے والا‘ کہہ دیا۔۔!! امریکی صدر نے لاکھوں بھارتیوں کے سامنے بھارتی وزیراعظم کی اصلیت بیان کر دی

احمد آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دو روزہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں جہاں گجرات کے احمد آباد ایئر پورٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔ بھارت میں امریکی صدر کے دورے کے اس حوالے سے ’نمستے ٹرمپ‘ کے نام سے خصوصی ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا

ڈرامہ سیریل عہد وفا کی آخری قسط کب سینما گھروں میں دکھائے گی ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائے گا

ہے جس سے خطاب کے دوران امریکی صدر روائتی انداز اپناتے ہوئے جہاں بھارتیوں کو محنت کرنے والا قرار دیا تو وہیں وزیراعظم نریندر مودی کی مثال دی اورکہا نریندر مودی ایک ”چائے والا“ تھا۔ اس دوران انہیں امریکی صدرکو مقبوضہ کشمیر ، شہریت ترمیمی بل ،احتجاجی مظاہرے کچھ بھی نظر نہ آیا اور انہوں نے بھارتی جمہوریت کو ایک معجزہ بھی قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوروزہ دورے پر آج ہی بھارت پہنچے ہیں۔ دوسری جانب ہندوستان کے دارلحکومت دہلی اور علی گڑھ سمیت دیگر شہروں میں مودی حکومت اور متنازع شہریت بل کیخلاف بھرپور احتجاج جاری ہے۔

شادی سے پہلے اور شادی کے بعد مسلسل غیر اخلاقی ویڈیوز دیکھنے والے مردوں اور عورتوں کو اس کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے ؟ لاہور کی معروف خاتون ڈاکٹر کے خاص مشورے

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے لیے درد سر بن گیا ہے۔ دیوار کھڑی کرکے شہر کا گند تو چھپا دیا لیکن سیاسی گند ابل ابل کر سڑکوں پر آ رہا ہے۔ ٹرمپ کی آمد قریب آتے ہی دہلی سمیت ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں۔دہلی کے علاقے موج پور میں ہفتہ کی رات کو دو سو خواتین نے شہریت بل کے خلاف دھرنے کا آغاز کیا۔ ریلی کا جواب ریلی سے دینے کے لیے بی جے پی کے انتہا پسند آ گئے اور مظاہرین پر پتھراؤ شروع کیا جس کے بعد دارالحکومت میدان جنگ بن گیا۔ دہلی پولیس نے مظاہرین کے خلاف آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا بے دریغ استعمال کیا جبکہ فوج کو بھی طلب کر لیا گیا۔ صورتحال کے پیش نظر میٹرو سٹیشنز بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ اُدھر علی گڑھ میں بھی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کیا۔ احتجاج کی اجازت نہ ملنے پر علی گڑھ کی خواتین کا چوبیس گھنٹے سے پولیس سٹیشن کے باہر دھرنا جاری تھا جسے منتشر کرنے کے لئے پولیس نے طاقت کا استعمال کیا۔اتر پریش کے سابق گورنر عزیر قریشی بھی شہریت بل کے خلاف احتجاج کرتے مظاہرین سے جا ملے۔ دلت تنظیم بھیم آرمی کی اپیل پر مہاراشٹرا سمیت بھارت کے مختلف علاقوں میں شہریت بل اور نچلی ذاتوں کے کوٹے کے لئے احتجاج جاری ہے۔

DONALD TRUMP, CALLS, MOODI, AS, CAHI WALA, MILLIONS, OF, INDIANS, HEARD, THE, WORDS, CHAIWALA, FOR, MODDI, FROM, DONALD TRUMP

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website