counter easy hit

ڈاکٹر امان رشید کیجانب سے برلن میں 23 مارچ کی شاندار تقریب

Berlin-23-March-Ceremony

Berlin-23-March-Ceremony

برلن (علی جیلانی) سفیر پاکستان ڈاکٹر امان رشید کیجانب سے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برلن میں یوم پاکستان کی خوشی کے موقع پر اپنی رھائش گاہ پر سفیروں کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اھتمام کیا جسمیں پاکستانی فیملیز نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر سفیر پاکستان ڈاکٹر امان رشید کو تمام سفیروں نے یوم پاکستان کی مبارکباد دی ڈاکٹر امان رشید اور بیگم ڈاکڑ امان رشید مھمانوں کے ساتھ گھل مل گئے۔

اس موقع پر مھمانوں کی خاطر تواضع لزی‍ذ کھانوں سے کی گئ