counter easy hit

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے کون سے معروف سیاستدان ہیں جن کی بیٹی سُپر ماڈل ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل بھی انسان کی ایک زندگی ہوتی ہے اس کے بھی رشتے دار، دوست اور احباب ہوتے ہیں۔ انہی رشتے داروں یا دوست احباب میں سے چند ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی شعبے میں اپنا ایک نام ایک پہچان رکھتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ وہ کون سے پاکستانی اداکار ہیں جن کا تعلق یعنی رشتہ سیاستدانوں یا امیر (لینڈ لارڈ) خاندانوں سے ہے۔ ماورہ حسین اور اروہ حسینآج جو بات ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ آپ جان کر حیران ہوجائیں گے۔ حسین وہ آپ جان کر حیران ہوجائیں گے۔ حسین سِسٹرز یعنی ماورہ اور اروہ حسین ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ کے قریبی رشتے دار ہیں۔ میرا سیٹھی کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ میرا سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی کی بیٹی ہیں؟ یقیناً آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوئی ہوگی۔کیا آپ جانتے ہیں ماڈل آمنا حق پاکستانی کی سابقہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی کزن ہیں؟ حیران ہوئے ناں۔۔۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو حنا ربانی کھر بھی کسی مشہور اداکارہ سے کسی طور کم نہیں تھیں یہاں تک کہ بولی وڈ میں بھی ان کے چرچے بے حد مقبول ہیں۔عمّار بلالعمّار بلال پاکستان کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون خواجہ بلال کے بیٹے ہیں۔ دوسری جانب کیا آپ جانتے ہیں پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ میرا سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی کی بیٹی ہیں؟ یقیناً آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہوئی ہوگی۔ کیا آپ جانتے ہیں ماڈل آمنا حق پاکستانی کی سابقہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کی کزن ہیں؟ حیران ہوئے ناں۔۔۔ ویسے اگر دیکھا جائے تو حنا ربانی کھر بھی کسی مشہور اداکارہ سے کسی طور کم نہیں تھیں یہاں تک کہ بولی وڈ میں بھی ان کے چرچے بے حد مقبول ہیں۔ عمّار بلال پاکستان کے سب سے بڑے بزنس ٹائیکون خواجہ بلال کے بیٹے ہیں۔ پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ یمنا زائیدہ بھی پاکستان کے ایک بہت بڑے لینڈ لارڈ کی بیٹی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website