counter easy hit

تنازعات سے پریشان نہ ہوں،عمر اکمل کو کامران اکمل کا مشورہ

Do not worry conflict,

Do not worry conflict,

لاہور…….ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو مشورہ دیا کہ وہ توجہ کرکٹ پر رکھیں ، تنازعات سے پریشان نہ ہوں ۔
نیشنل کوچنگ سینٹر میں میڈیا سے گفتگو میں کامران اکمل نے کہا کہ پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا میچ جیت سکتا ہے،انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کو مشورہ دیا کہ وہ صرف کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھیں تنازعات سے پریشان نہ ہوں۔