yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال پر بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں، سوچی

Web Editor September 19, 2017 1 min read
Do not be afraid of international investigation on the situation of Rohingya Muslims, Suu Kyi
Share this:

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی نے بنگلادیش نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلمانوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریاست رخائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور تشدد کی مذمت کی ہے۔

Do not be afraid of international investigation on the situation of Rohingya Muslims, Suu Kyiروہنگیا بحران سے متعلق سرکاری ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے آنگ سان سوچی کا کہنا تھا کہ ریاست رخائن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی میانمار مذمت کرتا ہے اور روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال پر بین الاقوامی تحقیقات سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ آنگ سان سوچی نے کہا کہ روہنگیا مسلمانوں اور دیگر کی بنگلادیش نقل مکانی کرنے پر انہیں تحفظات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست رخائن میں حقائق کا جائزہ لے رہے ہیں اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ذمہ داروں کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

میانمار کی سربراہ آنگ سان سوچی بضد ہیں کہ میانمار میں مسلمانوں کے کئی گاؤں پرتشدد واقعات سے متاثر نہیں ہوئے، انہوں نے سفارت کاروں کو روہنگیا کے مختلف گاؤں کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔ خیال رہے کہ میانمار کی ریاست رخائن میں ریاستی سرپرستی میں روہنگیا مسلمانوں پر تشدد کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور 4 لاکھ سے زائد پڑوسی ملک بنگلادیش نقل مکانی کر چکے ہیں۔ امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے گزشتہ روز آنگ سان سوچی پر زور دیا گیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے مظالم کو روکیں۔

اس سے قبل مالدیپ نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف میانمار حکومت سے تجارتی تعلقات منقطع کرلئے تھے، مالدیپ کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ حکومت مالدیپ نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک میانمار کی حکومت روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام نہیں روک لیتی اس وقت تک تمام تجارتی تعلقات منقطع رہیں گے۔ پاکستان کی جانب سے بھی روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی شدید مذمت کی گئی اور قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں مظالم کے خلاف قراردادیں منظور کی گئیں جب کہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے ملک کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
After the Prime Minister and the Foreign Minister, we must have to good our house, Minister of Interior
Previous Post وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے بعد میں کہتا ہوں ہمیں اپنا گھر ٹھیک کرنا ہوگا، وزیر داخلہ
Next Post سیاسی جماعتیں اپنے مفاد کیلیے دباؤ ڈالتی ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن
Political parties pressure for their own interest, the Secretary Election Commission

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.