yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
دلچسپ اور عجیب

برازیلین ائیر لائن کےمسافروں کیلئے ڈزنی تھیم طیارہ

Yesurdu February 28, 2016 1 min read
Share this:
Disney theme aircraft
Disney theme aircraft

برازیلیا…..والٹ ڈزنی ورلڈ نے اپنی کامیابیوں کے 60سال مکمل ہونے کی خوشی میں برازیلین ایئر لائن کے اشتراک سے ڈزنی ٹھیم جہاز پینٹ کیا ہے جس نے فضاؤں میں پرواز کر کے ثابت کر دیا ہے کہ ڈزنی کا جادو آج بھی شائقین کے سر چڑھ کر بولتا ہے۔
برازیل کی ایئر لائنTAMاور ڈزنی نے مسافر طیارے بوئنگ767-300کو کئی دن کی محنت کے بعد دلچسپ روپ دے ڈالا ہے ۔مکی ماؤس ، ڈونلڈ ڈک اور سینڈریلا کے دلکش کاسل سمیت کئی کردار مسافروں طیارے پر پینٹ کئے گئے ہیں جودرجنوں ورکرز نے ایک ہفتے تک مسلسل آٹھ گھنٹوں تک کڑی محنت کے بعد تیار کیا ہے۔اس طیارے میں پائلٹس، فلائٹ اٹنڈینٹس، ایئر کرافٹ انجینئر، مارشل ، مسافروں اوربیگج ہینڈلرزکے ڈزنی کرداروں کے روپ میں ایئر پورٹ لاوئنج اورچیکنگ کاؤنٹر پر دکھائی دینگے۔ڈزنی کرداروں سے جُڑی اشیاء کوطیارے میں دئیے گئے کھانے اور چائے میں بھی نمایاں رکھا گیا ہے جبکہ کپ، پلیٹس، چمچوں، بیگز، سِیٹ کورز او ر چمچوں میں بھی مکی ماؤس، منی ماؤس، ڈونلڈ ڈک اور سینڈریلا کی جھلک دکھائی دے رہی ہے۔اس ڈزنی جہاز میں221مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے جو پہلا لاطینی امریکی جہاز بھی ہے جسے اس انوکھی تھیم میں رنگ کر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنایاگیا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لکھ کر وقت بتانے والی انوکھی گھڑی
Next Post اسحاق ڈار کا مردم شماری کیلئےمجوزہ ایکشن پلان بنانےکی ہدایت جاری

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.