counter easy hit

پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا اورمثانے کی کمزوری ایک ہی ہفتہ میں دور

پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا یہ میثانے کی کمزوری کی علامت ہے میثانے کے اندر ظرورت سے زیادہ گرمی ہو جائے تو پھر بھی پیشا ب کے قطرے آتے ہیں اور ظرورت سے زیادہ پٹھے سردہونے کی وجہ سے بھی یہ مر ض ہوتا ہے کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے کھانسی کرنے سے بھی پیشاب کے قظرے نکل جاتے ہیں کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جو وضو کر کے اوٹھے تب بھی پیشاب کے قطرے نکل آتے ہیں جس سے اس کے کپڑے ناپاک رہتے ہیں اور وضو قائم نہیں ہے رہتا ۔نقصے کے اجزا انتہائی آسان اور سادہ نقصہ ہے آنارچھلکے لے کر ان کو خشک کر لیں اس میں نرمی نہ رہے دھوپ میں سائے میں جیسے چاہے آنار کے چھلکوں کوخشک کر لیں خشک کرنے کے بعد آپ نے آنار کے چھلکوں کا پاوڈر بنا لیناہیں صرف شوگر کے مریض یہ نقصہ نہیں لیں باقی سب اس نقصے کو استعمال کر سکتیں ہیں آنار کے پاوڈر میں شہد کو ملا دینا ہے سو گرام آنار کا چھلکہ ہے تو اس کے اندر آپ دو چمچ شہد کو ڈال لیں یہ معجون بنانے کے بعد ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ لے لیں پھر اللہ کے فضل سے یہ جو مسائل بتائیں ہیں پیشا ب کنٹرول نہ ہونا معدے کی خرابی خواتین میں لیکوریا وغیرہ انشا اللہ ایک ہفتے میں کے اندراندر یہ کنٹرول میں آنا شروع ہو جائے گااس کی متعد استعمال کی پابندی نہیں ہے آپ اس کو پندرہ دن بھی استعمال کر سکتے ہیں بیس دن بھی اور ایک ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں ہمارا نقصہ اچھا لگا ہو تو اس کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر ظرور کریں شکریہ