counter easy hit

شہزادی ڈیانا کے دوست کی گاڑی جلانے والے تین افراد گرفتار

Diana's friend

Diana’s friend

آسٹریلوی پولیس نے ایک مرد اور دو خواتین کو گرفتار کیا جنہوں نے چار ماہ پہلے لیڈی ڈیانا کے دوست ڈوڈی الفائد کی فیراری کو جلایا تھا
میلبورن (یس اُردو) آسٹریلیا میں شہزادی ڈیانا کے دوست ڈوڈی الفائد کی فیراری جلانے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
آسٹریلوی پولیس نے ایک مرد اور دو خواتین کو گرفتار کیا جنہوں نے چار ماہ پہلے لیڈی ڈیانا کے دوست ڈوڈی الفائد کی فیراری کو جلایا تھا ، یہ نادر گاڑی مرمت کی دکان سے چرائی گئی ۔ پولیس نے خواتین کو رہا کر دیا، تاہم گرفتار شخص کین رڈلی کین رڈلی نامی شخص کو عدالت میں آتشزدگی اور دیگر الزامات کا سامنا ہو گا ۔