counter easy hit

دیامر: گھر پر چھاپہ 2ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

Diamir police arrest 2 suspects at home, arms recovered

Diamir police arrest 2 suspects at home, arms recovered

دیامرمیں کارروائی کےدوران ایک گھرسے دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمدہو ا ہے۔

پولیس کےمطابق بونرداس نرسری کےقریب خفیہ اطلاع پر ایک گھر پر چھاپا ماراگیا۔ اس دوران دو اشتہاری ملزمان رئوف اور راج ولی کو گرفتار کرلیاگیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے2رائفل،1پستول اوردرجنوں گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں ۔

ملزمان کےخلاف تھاناگونرفارم میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website