counter easy hit

ڈیرہ اسماعیل خان،مطلوب دہشت گرد گرفتار

Dera Ismail Khan, wanted terrorists

Dera Ismail Khan, wanted terrorists

سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتارکرلیا،جس کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔

سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی ڈیرہ اسماعیل خان میں پہاڑپورکے مقام پر کی گئی، جہاں سے دہشت گرد سعید رفیق کو گرفتار کیا گیا۔

بنوں کا رہائشی اور کالعدم تنظیم سے وابستہ سعید رفیق سیکیورٹی فورسز اور پولیس پرمتعدد حملوں میں مطلوب تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website