counter easy hit

ڈیرہ بگٹی :ٹریکٹر ٹرالی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ، 3 جاں بحق

Dera Bugti landmine

Dera Bugti landmine

حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد مزدور پیشہ تھے ، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزموں کی تلاش شروع کر دی
ڈیرہ بگٹی (یس اُردو) ڈیرہ بگٹی اور جعفر آباد کے سرحدی علاقہ گوپٹ میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ لیویز حکام کے مطابق جان بحق والے تمام افراد مزدور پیشہ تھے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں پلو خان ، گزی خان اور میر شامل ہیں ۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز اور لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے